
عام انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد
پریذائیڈنگ افسر کی اجازت کے بغیر خواتین پولنگ سٹیشنز میں مرد عملہ کے داخلے پر بھی پابندی ہو گی
جمعرات 1 فروری 2024 00:05

(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال کر دیئے، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو منعقد کئے جائیں گے۔مراسلہ کے مطابق پریذائیڈنگ افسر کے علاوہ تمام انتخابی عملہ پولنگ کے دوران اپنے موبائل فون بند رکھے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پریذائیڈنگ افسر کی اجازت کے بغیر خواتین پولنگ سٹیشنز میں مرد عملہ کے داخلے پر بھی پابندی ہو گی۔
مزید اہم خبریں
-
ڈی ایچ اے راولپنڈی میں 2 افراد سمیت گاڑی برساتی ریلے میں بہہ گئی
-
جرمنی: طالبان سفیروں کو ملک بدری میں سہولت فراہم کرنے کی اجازت
-
یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ معاملہ، فائرنگ کرنے والے 2 شوٹرز گرفتار، ملزمان نے تفتیش میں اصل حقیقت بتا دی
-
لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے افراد کو بچانے کیلئے فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
-
پاکستان: خیبرپختونخوا سے پارلیمنٹ کے سینیٹ کے اراکین کا انتخاب مکمل
-
بابوسر ٹاپ پر رابطہ سڑکیں اور مواصلاتی نظام تباہ، 3 سیاحوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی
-
پاکستان: سولہ برس سے قبل سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل کیا ہے؟
-
فیلڈ مارشل سے کاروباری شخصیات کی ملاقات، بجٹ سے متعلق تحفظات دور کرنے کا مطالبہ
-
وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ کی صوبہ بھر میں سیاحتی اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت
-
وفاقی وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل عون چوہدری کا ایک روزہ پیرس کا دورہ ،
-
سینیٹ میں سوشل میڈیا صارفین کی عمر کی حد کا بل پیش
-
بلوچستان میں جرگہ عدالت میں فیصلے ، گواہیاں اور پھر قتل یہ نظام کیا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.