انٹرمیڈیٹ کی نئی پریکٹیکل نوٹ بکس جاری

بورڈز نئی عملی نوٹ بکس کے مطابق امتحان لیں گے

جمعہ 2 فروری 2024 17:17

انٹرمیڈیٹ کی نئی پریکٹیکل نوٹ بکس جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2024ء) انٹرمیڈیٹ کی فزکس، کیمسٹری، بیالوجی ، کمپیوٹر سائنس اور شماریات کی نئی پریکٹیکل نوٹ بکس جاری کر دی گئیں،صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈ رواں سال سے نئی عملی نوٹ بکس کے مطابق انٹرمیڈیٹ کا امتحان لیں گے۔

(جاری ہے)

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام تعلیمی بورڈز اور تعلیمی اداروں کو مراسلہ بھجوا دیا۔صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈ رواں سال سے نئی عملی نوٹ بکس کے مطابق انٹرمیڈیٹ کا امتحان لیں گے۔انٹرمیڈیٹ کی پریکٹیکل نوٹ بک میں اردو قواعد و انشا کا اضافہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :