کراچی میں 4 فروری تک بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات
جمعہ کی صبح سویرے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش،سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے
جمعہ 2 فروری 2024 17:21
(جاری ہے)
کراچی میں سرجانی ٹاون، ناردرن بائی پاس، نیو کراچی، نارتھ کراچی، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، گلبہار کالونی، لسبیلہ، اولڈ سٹی ایریا،نمائش، ایم اے جناح روڈ، صدر، آئی آئی چند ریگر روڈ، گلستانِ جوہر، گلشنِ اقبال، ملیر، شارعِ فیصل سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔
شہرِ قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کی ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.