جماعت اسلامی ووٹرز کیلئے بہترین چوائس ہے ‘ مشتاق احمد
ترازو نشان قومی امن استحکام خوشحال اور آئین و قانون کی حکمران کا نشان ہے‘ صوبائی امیر جماعت اسلامی کا خطاب
جمعہ 2 فروری 2024 22:58
(جاری ہے)
عوام نااہل اور سیاست پر ناجائز قابض جماعتوں کو مسترد کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے لوگ خودکشی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
آئے روز مہنگائی اور بے روزگاری سمجھ سے بالاتر ہے۔آٹا چینی خوراک کی اشیاء اور گیس بجلی کے بلوں میں اضافہ غریب عوام کے لیے خودکشی کے مترادف ہے۔ملک مسائل کے دلدل میں گرا ہوا ہے اس کا واحد حل صرف جماعت اسلامی ہے۔جلسہ سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر عوام جماعت اسلامی کو ووٹ دے اور کرپٹ مافیا سے جان چھڑائے الیکشن میں کامیاب ہو کر نظام میں موجودہ وی آئی پی کلچر کا خاتمہ کریں گے۔ جماعت اسلامی اقتدار میں نہ ہوتے ہوئے بھی ہزاروں یتیم بچوں کی کفالت کر رہی ہے۔ جماعت اسلامی کامیاب ہو کر لٹیروں کے احتساب کو یقینی بنائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.