چھ فروری انتخابی مہم کاآخری روز، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مطلع کر دیا
کوئی بھی شخص جو قانون کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔الیکشن کمیشن
مقدس فاروق اعوان
پیر 5 فروری 2024
14:50
(جاری ہے)
ادھر الیکشن کمیشن کےڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران نے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے واقعات کا نوٹس لے کر متعدد امیدواروں کو وارننگ نوٹسز جاری کئے ہیں۔
کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ چئیرمین تحصیل کونسل صوابی عطاءاللہ کو نوٹس جاری کر کے5 فروری کو دن 11 بجے طلب کیا گیا۔ محکمہ لائیوسٹاک اور محکمہ زراعت، ضلع ٹانک کے حکام کو اہلکاران مختیارخان اور عبدالقیوم پرکڑی نظر رکھنے کی ہدایت دی گئی۔چئیرمین تحصیل کونال سرائے نورنگ لکی مروت کو 5 فروری کو طلب کیا گیا۔این اے 41 لکی مروت عثمان سیف اللہ کو 12 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔چئیرمین تحصیل کونسل شمالی وزیرستان پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ پی کے 101 بنوں سےامیدوار پیر واجد علی شاہ کو 5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔پی کے 102 مسلم لیگ ن سے امیدوار میاں سمیع اللہ شاہ کو 5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ۔پی کے 99 مسلم لیگ ن کے امیدوار غنی رحمان کو 6 فروری کو طلب کیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
ٹریفک حادثات میں سالانہ تقریباً بارہ لاکھ ہلاکتوں پر ورکنگ گروپ کا قیام
-
کھیلوں میں یکساں مواقع کے لیے نسلی امتیاز اور نفرت کا خاتمہ ضروری
-
یوکرین جنگ میں شدت، ہلاکتوں اور شہری املاک کے نقصان میں اضافہ
-
ہنٹا وائرس قابو میں جبکہ ایبولا کا پھیلاؤ جاری، ڈبلیو ایچ او چیف
-
ایران جنگ: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن، یو این
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا ،مطلب یہ ہے کہ کیس ختم ہوگیا ہے
-
میں اب خیریت سے ہوں
-
کیس میں اچھی چیز یہ ہوئی کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سخت ہدایت کی کہ متاثرہ خواتین کیس کو قانون کے مطابق میرٹ پر دیکھا جائے
-
متاثرہ دو خواتین کا مجسٹریٹ کی عدالت میں ریکارڈ کردہ بیان انتہائی رونگٹے کھڑے کردینے والا ہے
-
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ہفتہ وار18 افراد کی ملاقات کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے
-
وزیراعظم شہبازشریف، شہید آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے بعد استنبول روانہ ہوگئے
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.