
Na-41 - Urdu News
این اے41 ۔ متعلقہ خبریں
-
قومی اسمبلی اجلاس، اراکین اسمبلی نے سانحہ حیدرآباد سمیت اہم امور کو اجاگر کرتےہوئے ذمہ داران کے تعین کیلئے تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کامطالبہ کردیا
جمعرات 6 جون 2024 - -
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 45 نشستوں پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے
اتوار 18 فروری 2024 - -
ص*خیبرپختونخوا: قومی اسمبلی کے 36 حلقوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
ّاسد قیصر ،افضل مروت،شہریارآفریدی،شاندانہ گلزار،شہرام خان سمیت دیگر امیدوارکامیاب قرار
اتوار 18 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے 36 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اتوار 18 فروری 2024 - -
آزاد امیدواروں کی اکثریت ابھی تک اپنی کامیابی کے نوٹیفکیشن کی منتظر
الیکشن کمیشن نے اب تک قومی اسمبلی کی 265 میں سے 154 نشستوں کے نوٹی فکیشن جاری کیے، جس میں صرف 41 آزاد امیدوار شامل ہیں
ساجد علی اتوار 18 فروری 2024 -
-
عام انتخابات 2024ء میں قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے اب تک جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
این اے 41 لکی مروت سے آزاد امیدوار شیر افضل خان ایک لاکھ 17ہزار 988 ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
شانگلہ میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج پر پولیس کی فائرنگ سے 4 کارکن جاں بحق ہو گئے
پولیس کے ساتھ پی ٹی آئی کارکنان کی جھڑپیں اور ہوائی فائرنگ بھی ہوئی، درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، پی ٹی آئی کا الزام
محمد علی جمعہ 9 فروری 2024 -
-
شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت سے کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے،شیر افضل مروت
جمعہ 9 فروری 2024 - -
ْسندھ، پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑے، متعدد افراد زخمی
فائرنگ کے واقعے کے بعد ریٹرننگ افسر نے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کاعمل روک دیا ہے،پولیس ذرائع
جمعرات 8 فروری 2024 -
-
خیبرپختونخوا میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر جرمانہ
مانیٹرنگ افسران نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں متعدد امیدواروں کو وارننگ نوٹسز جاری کر دیئے
پیر 5 فروری 2024 - -
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کا خیبر پختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے واقعات کا نوٹس ،متعدد امیدواروں کو وارننگ نوٹسز جار ی
پیر 5 فروری 2024 - -
پرویز خٹک نے جعلی ووٹ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے
دھاندلی کے لیے پرویز خٹک نے جدید سکیننگ مشین لی ہوئی ہے، مشینوں کا استعمال پرویز خٹک 2021 میں ضمنی انتخاب میں بھی کر چکے ہیں،لیگی امیدوارختیار ولی نے چیف الیکشن کمشنر کو ... مزید
مقدس فاروق اعوان پیر 5 فروری 2024 -
-
چھ فروری انتخابی مہم کاآخری روز، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مطلع کر دیا
کوئی بھی شخص جو قانون کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔الیکشن کمیشن
مقدس فاروق اعوان پیر 5 فروری 2024 -
-
الیکشن کمیشن کا صوبہ خیبر پختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے واقعات کا نوٹس
پیر 5 فروری 2024 - -
خیبرپختونخوا کے مختلف حلقوں پر 25 نامور امیدواروں میں کانٹے دارمقابلہ
اتوار 14 جنوری 2024 - -
این اے 32 پشاورکا ٹکٹ شیر افضل مروت کونہیں دیا گیا، پی ٹی آئی
ہفتہ 13 جنوری 2024 - -
تحریک انصاف نے کچھ حلقوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا
علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، شاندانہ گلزار، تیمور جھگڑا، کامران بنگش، شوکت یوسفزئی سمیت پی ٹی آئی کے متعدد دیرینہ رہنماوں کو ٹکٹ مل گئے
محمد علی جمعہ 12 جنوری 2024 -
-
sمسلم لیگ ن کے الیکٹبلز کی پارٹی میں شمولیت کیلئے رابطے
شہبازشریف کا سابق وفاقی وزیر سلیم سیف اللہ سے بھی رابطہ ، پارٹی میں شمولیت کی دعوت ں* ساتھیوں سے مشاورت کے بعد آگاہ کروں گا،سلیم سیف اللہ نے جواب کیلئے وقت مانگ لی
منگل 26 دسمبر 2023 -
Latest News about Na-41 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-41. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.