
زرعی یونیورسٹی نے بی ایڈ پروگرام میں داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی
منگل 6 فروری 2024 22:48
(جاری ہے)
پرنسپل کمیونٹی کالج پروفیسرڈاکٹر محمد انجم ضیاء کے مطابق داخلہ فارم کمیونٹی کالج آفس پارس یا اولڈ زوالوجی ڈیپارٹمنٹ مین کیمپس سے حاصل کئے جا سکتے ہیں یا ایڈمشن فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
بی ایس سی (آنرز)، ایم اے، ایم ایس سی کے ڈگری حاصل کرنے والے طلباوطالبات بی ایڈ میں داخلے کے لئے درخواست آخری تاریخ 17 فروری تک جمع کروا سکتے ہیں۔ داخلے کے خواہش مند طلبہ 1ہزار روپے کا بینک چالان واؤچر اکاؤنٹ آفس مین کیمپس سے حاصل کر کے بینک میں کروائیں۔ مزید معلومات کےلئے 041-9330303 ایکسٹینشن 5001 پارس یا 041-9200161 ایکسٹنشن 3320 مین کیمپس پر رابطہ کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں چین کے قیامِ جمہوریہ کی 76ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، 21 طلبہ میں اسکالرشپس تقسیم
-
نویں کے بعد گیارہویں جماعت کے نصاب میں نظرثانی کا فیصلہ
-
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے مراکز کا اعلان کر دیا گیا
-
ْاسلام آباد، پشاور و دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا
-
ایچ ای سی نے وزارت آئی ٹی، برٹش کونسل اوردیگرشراکت داروں کے تعاون سے بی ایس کمپیوٹرسائنس کا نیا نصاب 2025 تیارکرلیا
-
لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان ، کامیابی کا مجموعی تناسب 53.77 فیصد رہا
-
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان ،کامیابی کا تناسب 62.37 فیصد رہا
-
لیسکو میں سنگل فیز میٹرز کا بحران شدت اختیار کر گیا، 82 ہزار سے زائد میٹرز خراب
-
لاہوربورڈ کا امتحانی پرچوں کی ری چیکنگ کے طریق کار میں تبدیلی کا فیصلہ
-
ساہیوال، بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
لاہور، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ کا فرسٹ ائیرکے نتائج کا اعلان
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.