امیر حیدرخان ہوتی نے مردان میں اپناووٹ کاسٹ کر دیا

جمعرات 8 فروری 2024 14:19

امیر حیدرخان ہوتی نے  مردان میں اپناووٹ کاسٹ کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2024ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدرامیر حیدرخان ہوتی نے مردان میں اپناووٹ کاسٹ کر دیاہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اے این پی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی نے اپنے دونوں بیٹوں اکبرخان ہوتی اور محمد خان ہوتی کے ہمراہ روڑیا (مردان) میں اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا۔

متعلقہ عنوان :