ایم کیو ایم کے رہنمائوں فاروق ستار اورآسیہ اسحق نے ووٹ کاسٹ کردئیے

جمعرات 8 فروری 2024 14:54

ایم کیو ایم کے رہنمائوں فاروق ستار اورآسیہ اسحق نے ووٹ کاسٹ کردئیے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2024ء) کراچی کے حلقے این اے 238 میں ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔فاروق ستار نے اپنا ووٹ نیشنل اسکولنگ پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ کیا۔

(جاری ہے)

این اے 232 سے ایم کیو ایم امیدوار آسیہ اسحاق نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔آسیہ اسحاق نے آئی ایم اے اسکول ماڈل کالونی میں قائم پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کیا۔