ملتان،این اے 149 سے جہانگیر ترین کو شکست، آزاد امیدوار عامر ڈوگر کامیاب

جمعہ 9 فروری 2024 15:20

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2024ء) سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کو ملتان کے حلقے این اے 149 میں شکست ہو گئی۔

(جاری ہے)

غیر حتمی اور غیر سر کاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عامر ڈوگر نے ایک لاکھ 43ہزار613 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ جہانگیر ترین 50ہزار166ووٹ حاصل کیے۔