ساہیوال پولیس کا آر او دفاتر میں الیکشن کا سامان بحفاظت و باخیریت واپس پہنچا کر جمع

جمعہ 9 فروری 2024 17:50

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2024ء) ساہیوال پولیس نے آر او دفاتر میں الیکشن کا سامان بحفاظت و باخیریت واپس پہنچا کر جمع کروا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ساہیوال پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او فیصل شہزاد کی زیر قیادت پولیس نے آر او آفس گورنمنٹ اے پی ایس ہائی سکول اور گورنمنٹ کنمپری ہنسوہائی سکول ساہیوال،ساہیوال پولیس، ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس و دیگر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوان ہائی الرٹ ہوکر سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اورحالات پر امن ہیں ۔\378