پیپلزپرٹی اور ن لیگ سے کوئی رابطہ ہوا نہ ان کیساتھ حکومت بنانے کا ارادہ ہے ،بیرسٹر گوہر
ہفتہ 10 فروری 2024 22:06
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 10 بونیر سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان 1 لاکھ 10 ہزار ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔
اس حلقے سے عوامی نیشنل پارٹی کے امید وار عبدالروف 30 ہزار 302 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 10 بونیر میں کل ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 62 ہزار سے زائد ہے جبکہ اس حلقے سے ووٹنگ کا ٹرن آو ٹ 37.3 فیصد رہا۔خیال رہے کہ عام انتخابات 2024کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 100 نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں جبکہ (ن) لیگ 72 اور پیپلز پارٹی نے اب تک 54 نشستیں حاصل کی ہیں۔پشتونخوامیپ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کوپیشکش کی تھی کہ آزاد امیدوار ان کی جماعت میں ہو جائیں۔ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمد خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر اور دیگر آزاد امیدوار پشتونخوامیپ میں شامل ہو جائیں اور وزیر اعظم بن جائیں ہم تو ویسے ہی پارلیمان سے باہر ہیں شائد انہیں ہمارے چہرے پسند نہیں ہیں۔محمود خان اچکزئی عام انتخابات کے نتائج پر اپنے ردعمل میں کہا تھا کہ دن میں ہم قومی اور صوبائی نشستیں جیت رہے تھے مگر رات میں ہار گئے ، ہم زندہ رہے تو ان کی بدمعاشی نہیں چلے گی، کچھ افسران نے امیدواروں سے کروڑوں روپے لئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.