کرپٹ مافیا نے عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ ڈال کر عوامی مینڈیٹ چھین لیا ،کسی صورت قبول نہیں کیاجائے گا،ڈاکٹرذوالفقار مرزا/ڈاکٹرفہمیدہ مرزا
عوام نے ہم پر اعتماد کر کے بھاری اکثریت سے ووٹ دے کر کامیاب کیا ،عوام دشمن کرپٹ ٹولے نے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر ووٹ کے تقدس کو پامال کر کے عوامی مینڈیٹ کو دھاندلی اور سرکاری مشینری کی طاقت سے چھین لیا،احتجاجی جلسے سے خطاب
ہفتہ 10 فروری 2024 21:20
(جاری ہے)
اس موقع پر جی ڈی اے امیدواروں حسنین مرزا حسام مرزا امیر آزاد پہنور ڈاکٹر عبداللہ تالپور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیالے ڈی آر اوز اور اے آر اوز کا الیکشن قبول نہیں .
ڈی آر اوز اور اے آر اوز کان کھول سن لیں ہم کو حق لینا اور چھینا آتا ہے . انہوں نے کہا ڈی آر او اور ایس ایس پی بدین بھی بدین کے عوام کے مینڈیٹ چھیننے میں شامل ہیں ۔جی ڈی اے رہنمائوں نے پروگرام کے اختتام پر ایک بہت بڑی ریلی میں شہر کا گشت کیا ریلی میں چھوٹی بڑی گاڑیوں موٹرسائیکلوں رکشوں کے علاوہ پیدل افراد بھی بہت بڑی تعداد میں شامل تھے ۔مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.