s این اے 253 اور حلقہ پی بی 9 کوہلو کے نتائج کینسل کردئیے گئے

پیر 12 فروری 2024 22:50

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2024ء) این اے 253 اور حلقہ پی بی 9 کوہلو کے نتائج کینسل کردئیے ہیں بلوچستان الیکشن کمیشن کی ایک نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 253 اور قومی اسمبلی کے حلقہ 09 کے نتائج روک دئیے گئے ہیں فائنل نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔