این اے 251پوسٹل ووٹ کھلنے کے بعد نتیجہ تبدیل، جے یو آئی کے مولانا سمیع اللہ کامیاب

منگل 13 فروری 2024 17:10

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2024ء) ژوب کے حلقے این اے 251 میں پوسٹل ووٹ کھلنے کے بعد نتیجہ تبدیل کردیا گیا۔این اے 251 کا نتیجہ تبدیل ہونے کے بعد ایک ہزار ووٹوں کے اضافے سے جے یو آئی(ف)کے مولانا سمیع اللہ کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے امیدوار خوشحال خان کاکڑ پہلے سے دوسرے نمبر پر چلے گئے۔نتائج کے خلاف پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے کارکنوں نے احتجاج کیا ۔

متعلقہ عنوان :