پرائیویٹ اور سرکاری اداروں میں طلباء کے نتائج اور تربیت کا مقابلہ ہونا چاہیے،جاوید بڈھانوی
بدھ 14 فروری 2024 13:48
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز نوشہرہ ورکاں کی یونین کونسل ہردو اودے حسین آباد اور منظور آباد کے مقامات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کیا بعدازاں فاطمیہ آئیڈیل پبلک سکول منظور آباد اور مڈل سکول حسین آباد میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے تقریب سے چوہدری خالد حسین رضا،راجہ محمد اسحاق،چوہدری عبدالرحمن سکول کے سربراہ محبوب طفیل،پرنسپل قربان حسین نے خطاب کیا۔
تقریب میں حاجی راجہ خادم حسین،چوہدری اخلاق،حافظ فاروق،چوہدری ریاض،عابد حسین رضا،شوکت رضا،راجہ لطیف،حافظ مسکین،چوہدری رشید،محمد اکرم گوجر،چوہدری اقبال،چوہدری یاسر،چوہدری فاروق سمیت خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی بعدازاں نتائج کا اعلان کیا گیا آخر میں جاوید بڈھانوی نے چوہدری محمد حسین مرحوم،چوہدری منظور حسین،حاجی محمد رمضان،چوہدری نصیر گوجر،راجہ اللہ دتہ،حاجی نثار،حاجی زمان،حاجی فتح محمد،حاجی اقبال،حاجی فضل،حاجی غلام محمد،ملا لعل محمد مرحوم اور چوہدری راج محمد کی خدمات کو سراہا اور ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو چھ ماہ کے اندراندر آزاد جموں و کشمیر پر حملہ کریں گے، عمرعبداللہ
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.