
آئندہ نسلوں کو گھپ اندھیروں سے نکالنے کیلئے والدین اپنے بچوں کو اسکولوں میں داخل کرائیں ،نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی
پیر 19 فروری 2024 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں وسائل کی لوٹ مار کو بدستور برقرار رکھنے کیلئے گزشتہ تین انتخابات میں ان کے عوامی مینڈیٹ کو چرایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ میرا سیاسی ہدف اپنے لوگوں کی نمائندگی کرنا ہے اور میری کمٹمنٹ اپنے وطن اس کی مٹی اور لوگوں کے ساتھ ہے ، عوام کی طاقت سے قومی حقوق کی جدوجہد اور اپنی سیاسی جمہوری اور علمی مزاحمت کو آگئے بڑھائیں گے بلوچستان کے لوگوں کو قطعاً مایوس نہیں ہونا ، کوہ سلمان سے جیونی تک والدین صوبے میں عملی مزاحمت کا آغاز کرتے ہوئے اپنے بچوں کو اسکولوں میں داخل کریں تاکہ یہ بچے آئندہ نسل کو مایوسی کے گھپ اندھیروں سے نکالیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.