پی ایس ایل 9 : کھلاڑیوں کو چار مشکوک افراد سے دور رہنے کی ہدایت
کسی بھی مداح کی جانب سے 25 ہزار سے زائد مالیت کا تحفہ دینے پر اے سی یو کو بتانے کی ہدایت
ذیشان مہتاب بدھ 21 فروری 2024 11:32
(جاری ہے)
ہر ایک کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر 25000 روپے سے زیادہ کا تحفہ پیش کیا جائے تو فوری طور پر اطلاع دیں۔ کھلاڑیوں کو باہر سے کھانا منگوانے کی بھی اجازت نہیں ہے۔
یہ بات قابل غور ہے کہ فروری 2017ء میں پی سی بی نے پی ایس ایل کے دوران سپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا جسے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے انسداد بدعنوانی اور سیکیورٹی یونٹ نے سپورٹ کیا تھا۔ اس تحقیقات کے نتیجے میں پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت متعدد کرکٹرز کو معطل کیا گیا۔ معطل ہونے والوں میں شرجیل خان اور خالد لطیف، ناصر جمشید، محمد عرفان اور شاہ زیب حسن شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فیصلہ کیا تھا کہ ہدف 18ویں اوور سے پہلے حاصل کرنا ہے ، بابر اعظم کا انکشاف
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
-
فخر اور رضوان کا لاٹھی چارج، پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میں کامیاب
-
شاہین آفریدی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.