الیکشن کمیشن نے این اے 253پر کامیاب ہو نے والے امید وارکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیا

بدھ 21 فروری 2024 20:34

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2024ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253پر کامیاب ہو نے والے امید وارکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیا۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بلو چستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 زیارت کم ہر نائی کم، سبی کم کو ہلوکم ڈیرہ بگٹی پر کامیاب ہو نے والے آزاد امید وار میاں خان کی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیاہے۔