الیکشن کمیشن نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری کردی

جمعرات 22 فروری 2024 22:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2024ء) الیکشن کمیشن نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری کردی۔مریم اورنگزیب،زکیہ خان، عشرت اشرف، عظمی بخاری کا نام فہرست میں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

حنا پرویز بٹ،سلمی سعدیہ تیمور،رحیلہ نعیم، بشری انجم بٹ کو بھی پنجاب اسمبلی کی نشست دے دی گئی۔سلمی بٹ، کنول پرویز چوہدری، مہوش سلطانہ، نوشین عدنان کا نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔اسمائ احتشام،کوثر جاوید عظمی جبین، عنبرین اسماعیل بھی رکن پنجاب اسمبلی بن گئی۔ممتاز بیگم، سنبل ملک،رخسانہ کوثر،شازیہ رضوان کو بھی مخصوص نشت پر پنجاب اسمبلی رکنیت مل گئی۔