
iاے این پی کی کالم نگار اجمل خٹک کشر کی وفات پر تعزیت
ئ*مرحوم اجمل خٹک کشر باچا خان اور ولی خان نظریات وفکر کے پیروکار تھے، اسفندیار ولی
جمعرات 22 فروری 2024 20:35
(جاری ہے)
مرحوم آخری سانس تک قومی تحریک کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ سیاسی جدوجہد کے ساتھ ساتھ انہوں نے قلم کے ذریعے بھی اپنی قوم کیلئے آواز اٹھائی۔صحافت اور کالم نگاری کے میدان میں بھی انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انکی وفات انکے اہل خانہ کے ساتھ پوری عوامی نیشنل پارٹی کیلئے بھی ایک صدمہ ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی غم کی اس گھڑی میں انکے اہل خانہ کے ساتھ شریک ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.