سرائیکی گلوکار ذیشان روکھڑی کو گرفتار کر لیاگیا
شادی کی تقریب میں بغیر اجازت پروگرام کرنے اور ساؤنڈ سسٹم پر پولیس نے گرفتار کیاگیا
جمعہ 23 فروری 2024 11:20
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے سرائیکی گلوکار ذیشان روکھڑی وزیر آباد شادی کی تقریب میں شریک تھے جہاں انہیں بغیر اجازت پروگرام کرنے اور ساؤنڈ سسٹم کے استعمال پر پولیس نے گرفتار کر لیا۔
جن سمیت 12 افراد کے خلاف متعلقہ تھانہ میں 2 مقدمات درج کرلیے گئے جن میں بغیر اجازت پروگرام کرنے اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی دفعات لگائی گئیں۔جن میں تقریب میں شامل مزید 12 افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔متعلقہ پولیس نے گرفتاری کے بعد گلوکار ذیشان روکھڑی کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا اور پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کی ضمانت منظور ہونے پر گلوکار ذیشان روکھڑی کی رہائی عمل میں آئی۔مزید اہم خبریں
-
عراق: بدعنوانی اور گروہ بندی ملکی ترقی میں رکاوٹ، پلیشچارٹ
-
فلسطینی سرجن کی اسرائیلی حراست میں ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ
-
انسانی وقار جنسی و صنفی رحجانات سے بالاتر ہونا چاہیے، گوتیرش
-
پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
عرب قیادت اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیرونی مداخلتوں کو روکے، گوتیرش
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
غزہ میں خوراک و دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید کمی سے زندگی کو خطرہ لاحق
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.