
یو ای ٹی لاہور میں 10 ویں سالانہ کیریئر فیئر 2024 کا انعقاد
121کمپنیوں نے 187 اسٹالز لگائے، طلباء کیلئے آن سپاٹ ٹیسٹ، انٹرویو اور اوینٹیشن سیشنز کا انعقاد کیا
ہفتہ 24 فروری 2024 22:26
(جاری ہے)
2020 سے 2023 تک یہ بالترتیب 130، 111، 161 اور 175 اسٹالز تک پہنچ گئی۔ اس سال تقریباً 121 صنعتوں نے 187 اسٹالز کے ساتھ ایونٹ میں حصہ لیا۔ یہ کمپنیاں سافٹ وئیر اور آئی ٹی، کیمیکل اور پولیمر، ٹیکسٹائل، کنسٹرکشن، مکینیکل، اسٹیل، ایجوکیشنل کنسلٹنٹ وغیرہ سے تعلق رکھتی تھیں۔
مختلف انڈسٹریز نے انٹرویوز، ٹیسٹ اور اورینٹیشن سیشنز کا انعقاد کیا اور طلبا کو موقع پر ہی ملازمت کی پیشکش بھی کی۔ تقریباً 15000 طلباء نے اسٹالز کا دورہ کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر حیات نے پروفیسر ڈاکٹر نوید رمضان، پروفیسر ڈاکٹر آصف علی قیصر، سٹاف اور طلباء سمیت آرگنائزنگ ٹیم کے دیگر ممبران کی کاوشوں کو سراہا۔ تقریب کے اختتام پر شرکت کرنے والی کمپنیوں اور منتظمین کو سووینئرز پیش کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.