الیکشن کمیشن میں میاں محمد نواز شریف کی درخواست سمیت اہم کیسز کی سماعت پیر کوالیکشن کمیشن کے دو بنچ کریں گے
اتوار 25 فروری 2024 19:40
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق بنچ نمبر 1 میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے امیدوار محمد نواز شریف، این اے 87 خوشاب سے عمر اسلم خان، این اے 51 راولپنڈی سے محمد لطاسب ستی، این اے 70 سے حافظ حامد رضا، این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے خالد نواز، این اے 54 راولپنڈی سے عذرا مسعود، این اے 124 شانگلہ سے ملک توقیر عباس، این اے 151 ملتان سے مہربانو قریشی اور صوبائی اسمبلیوں کے چند حلقوں میں انتخابات کے حوالہ سے درخواستوں کی سماعت کرے گا جبکہ بنچ نمبر 2 میں این اے 21 مردان سے اعظم خان، این اے 11 شانگلہ سے سید فرین اور صوبائی اسمبلیوں کی بعض نشستوں پر سماعت کرے گا۔
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.