Na-54 - Urdu News
این اے54 ۔ متعلقہ خبریں
-
جمہوری روایات میں انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں،ڈائیلاگ کے ذریعے وجود میں آنیوالا ملک ڈائیلاگ سے ہی آگے بڑھے گا،نسرین اشرف
سیاسی و معاشی استحکام کیلئے مزید کام کرنا ہے،درپیش چیلنجز پر قابو پانے اور اتحاد،ایمان ،نظم وضبط کی ضرورت ہے،سنیئر رہنما مسلم لیگ(ن) اسلام آباد
اتوار 5 مئی 2024 - -
جمہوری روایات میں انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں،نسرین اشرف
ڈائیلاگ کے ذریعے وجود میں آنے والا ملک ڈائیلاگ سے ہی آگے بڑھے گا، سیاسی و معاشی استحکام کیلئے مزید کام کرنا ہے،درپیش چیلنجز پر قابو پانے اور اتحاد،ایمان ،نظم وضبط کی ... مزید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
شہبازشریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کرنے کا فیصلہ درست اقدام ہے، نسرین اشرف
عوام اور مسلم لیگ(ن) کے بیچ اعتماد کا رشتہ کبھی نہیں ٹوٹے گا،مسلم لیگ(ن) حقیقی عوامی پارٹی اور وفاق کی زنجیر ہے،مسلم لیگی رہنما
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن میں میاں محمد نواز شریف کی درخواست سمیت اہم کیسز کی سماعت پیر کوالیکشن کمیشن کے دو بنچ کریں گے
اتوار 25 فروری 2024 - -
آزاد امیدواروں کی اکثریت ابھی تک اپنی کامیابی کے نوٹیفکیشن کی منتظر
الیکشن کمیشن نے اب تک قومی اسمبلی کی 265 میں سے 154 نشستوں کے نوٹی فکیشن جاری کیے، جس میں صرف 41 آزاد امیدوار شامل ہیں
ساجد علی اتوار 18 فروری 2024 -
-
انتخابات میں دھاندلی کروانے پر کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ عہدے سے مستعفی
میں ڈیوٹی ٹھیک سے نہیں کر سکا، قومی اسمبلی کے 13 کے حلقوں کے نتائج تبدیل کیے گئے، ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوایا گیا
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی کے مزید10امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد کے این اے51`53`54`55`56`57`58`59`60`61 میں امیدواروں کی کامیاب قرار دیدیا گیا
فیصل علوی ہفتہ 17 فروری 2024 - -
شہبازشریف سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک کی ملاقات ، پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار
خوشی ہے قائد نوازشریف کی امانت انکے حوالے کردی، پہلے بھی مسلم لیگی تھا، اب بھی مسلم لیگی ہوں، عقیل ملک
منگل 13 فروری 2024 - -
انتخابی نتائج چیلنج ،راولپنڈی کے تین حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے
پیر 12 فروری 2024 - -
ن)میں شمولیت کیلئے کوئی شرط نہیں رکھی، عقیل ملک
میں کل بھی مسلم لیگی تھا آج بھی مسلم لیگی ہوں‘آزاد امیدوار
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
ن)میں شمولیت کیلئے کوئی شرط نہیں رکھی، عقیل ملک
میں کل بھی مسلم لیگی تھا آج بھی مسلم لیگی ہوں‘آزاد امیدوار
ہفتہ 10 فروری 2024 -
-
عام انتخابات2024 میں شکست،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ضمانت ضبط ہوگئی
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی کی نشستوں پر منتخب 3 آزاد امیدواروں کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
آزاد امیدوار راجہ خرم نواز، بیرسٹر عقیل ملک ، میاں خان بھٹی جیت کر ن لیگ میں شامل ہوئے، ن لیگ کی حکومت کا حصہ بن کر عوام کی خدمت کریں گے۔ آزاد امیدواروں کے ویڈیو بیان
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 10 فروری 2024 - -
مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت کیلئے کوئی شرط نہیں رکھی، آزاد امیدوارعقیل ملک کا اعلان
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
انتخابات میں شکست،شیخ رشید کی ضمانت ضبط
سربراہ عوامی مسلم لیگ نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 56میں 2 لاکھ 19 ہزار 148 کاسٹ ہونیوالے ووٹوں صرف 5 ہزار 725 ووٹ حاصل کر سکے
فیصل علوی ہفتہ 10 فروری 2024 - -
این اے 54،چوہدری نثار، غلام سرور ہار گئے، وہ امیدوار کامیاب جسے ن لیگ نے ٹکٹ نہ دیا
این اے 54 سے آزاد امیدوار عقیل ملک 85912 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، الیکشن کمیشن
جمعہ 9 فروری 2024 - -
+ ملک بھر کی طرح ضلع راولپنڈی میں بھی ہونے والے عام انتخابات مری سمیت ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کی 7 میںسی5نشستوں پرمسلم لیگ ن نے کامیابی حاصل کر لی
G1،1 نشست پر پیپلز پارٹی اور آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے صوبائی اسمبلی کی 14میں سی10نشستوں پر مسلم لیگ ن، 3نشستوں پر آزاد اور1نشست پر آزاد امیدوار نے میدان مار لیا
جمعہ 9 فروری 2024 - -
این اے 56 راولپنڈی سے حنیف عباسی کامیاب، شیخ رشید کا پانچواں نمبر
این اے 56 فور سے حنیف عباسی 99 ہزار 649 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے ،شیخ رشید نے 5725 ووٹ حاصل کیے
جمعہ 9 فروری 2024 - -
پاکستان سنی تحریک کاراولپنڈی میں تحریک لبیک کی حمایت کا اعلان
عوام کرین پر مہر لگا کر ملک میں نفاذِنظام مصطفی کی راہ ہموارکریں، کرپٹ ،نااہل سیاستدانوںکو دوبارہ آزما نا پائوں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوگا،عطاء الرحمن دھنیال
منگل 6 فروری 2024 - -
ملک بھر کی طرح ضلع راولپنڈی میں بھی عام انتخابات کے لئے پولنگ پرسوں (بروز جمعرات) ہوگی،
منگل 6 فروری 2024 -
Latest News about Na-54 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-54. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.