قوم اطمینان رکھے شہباز شریف ملک کو بحرانوں سے نکال کر دکھائیں گے‘ سیف الملوک کھوکھر
رمضان پیکج کا سامان گھر کی دہلیز پر پہنچنا انقلابی قدم ہے ‘ صدر مسلم لیگ (ن) لاہور کا تقریب سے خطاب
منگل 5 مارچ 2024 14:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کا حلف اٹھاتے ہی مریم نواز شریف جس طرح سے عوامی خدمت کے لیے میدان میں اتری ہیں وہ قابل ستائش ہے ، رمضان پیکج کا سامان گھر کی دہلیز پر پہنچنا انقلابی قدم ہے ، کم آمدن والے لوگوں کو اپنے گھر کے منصوبے پر بھی پیشرفت شروع کر دی گئی ہے ۔
مریم نواز نے عوام سے جو جو وعدے کئے ہیں اس کو پورا کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان والوں نے عوام کو سہانے خواب دکھا کر ایک وقت کی روٹی بھی چھین لی اورملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ۔ مسلم لیگ (ن) عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کے لئے پر عزم ہے اور اس کے لئے دن رات ایک کر دیں گے۔ ان شا اللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان صف اول کے معاشی ممالک کی فہرست میں شمار ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.