زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو بین الاقوامی درجہ بندیوں میں نمایاں مقام حاصل ہے ،ڈاکٹر اقرار احمد خان
جمعرات 7 مارچ 2024 12:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی میں 7ہزار سے زائد طلباکی مالی معاونت کی جا رہی ہے تاکہ وہ اپنا علم کا سفر باآسانی جاری رکھ سکیں۔
انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی نے پنجاب حکومت کیلئے دس سالہ زرعی پالیسی پلان مرتب کیا ہے جس سے زراعت کو تقویت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں اس وقت تقریباً 50فیصد طالبات زیرتعلیم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی ایک خاص فارمولے کے تحت داخلے کرتی ہے جس میں مختلف اضلاع کے طلبادیہی اور شہری کوٹہ شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی کے سائنسدان بین الاقوامی سطح پر مقابلے کی بنیاد پر تحقیقاتی پراجیکٹس حاصل کرنے میں ممتاز حیثیت رکھتے ہیں اور اس وقت جامعہ زرعیہ میں اربوں روپے کے تحقیقاتی منصوبہ جات پر شب و روز کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہو گا تاکہ پانی کی کمیابی، زمین کی زرخیزی، بیج اور منڈی کے مسائل پر قابو پاتے ہوئے فوڈ سکیورٹی کے اہداف حاصل کئے جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی نے اس سال فیکلٹی آف آرٹ اینڈ لٹریچر کا بھی اجراکیا ہے جس سے ان شعبہ جات میں مزید ترقی کی جا سکے گی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.