جی سی یونیورسٹی میں گیارویں کانوو کیشن کا انعقاد، گورنر پنجاب کی بطور مہمان خصوصی شرکت
جمعرات 7 مارچ 2024 17:07
(جاری ہے)
اس موقع پر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نیطلباء و طالبات کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ان کا کہنا تھا کہ یقینا آج کا دن طلبہ کے لئے باعثِ مسرت اور کامیابیوں سے بھر پور ہے۔
انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ اپنے منفرد تحقیقی ذہن کے ذریعے ادارے، اساتذہ اور ڈگری کے وقار میں اضافہ کریں گے۔ اور طلبا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں یونیورسٹی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین نے اس موقع پر گورنر پنجاب کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور یونیورسٹی کی گزشتہ برسوں میں حاصل کردہ کامیابیوں اور ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں جدید تحقیق و تدریس کی طرف بھرپور توجہ دی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں جی سی یونیورسٹی فیصل آباد پنجاب میں پہلے نمبر پر جبکہ پاکستان بھر تیسرے نمبر پر موجود ہے۔کانووکیشن میں سینڈیکیٹ ممبران، مختلف یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز سمیت ضلعی انتظامیہ کے افسران نے بھی شرکت کی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.