پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا پوسٹ الیکشن اجلاس
مقروض پاکستان اشرافیہ کے مفادات کے محافظ نظام کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتا :خرم نواز گنڈاپور
جمعرات 7 مارچ 2024 23:19
(جاری ہے)
کوئی بھی نمائندہ اس نظام میں کروڑوں روپے خر چ کئے بغیر انتخابی مہم نہیں چلا سکتا ۔ووٹر،گاڑیاں اورراشن مانگتا ہے،اس نظام نے جماعتوں کی بجائے افراد کو فرعون بنایا ہے۔
انہوں نے کہاکہ پارلیمانی جمہوری نظام نے 25کروڑ عوام کو ہاتھ پائوں باندھ کر آئی ایم ایف کے آگے ڈال دیا ہے ۔خرم نواز گنڈاپور نے کہاکہ اس نظام میں صرف چوکیدار بدلتے ہیں کرپٹ نظام اپنی جگہ قائم ہے۔عوام دشمن نظام نے لوگوں سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔اس نظام میں ریاست کمزور ہوتی جا رہی ہے ۔یہ وقت سیاست نہیں ریاست بچانے کا ہے ۔یہ فرسودہ نظام کبھی بھی پاکستانیوں کو متحد اور ملک کو مستحکم نہیں ہونے دے گا۔اجلاس میں راجہ زاہد محمود،نور اللہ صدیقی، میاں ریحان مقبول،عارف چوہدری،سردار عمر دراز،میاں کاشف محمود،ثاقب بھٹی و دیگر شریک تھے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.