حویلیاں،رابطہ عالم اسلامی کے ذمہ داروں نے مستحقین میں رمضان پیکج تقسیم کیا
جمعہ 8 مارچ 2024 23:10
(جاری ہے)
اس موقع پر معززین علاقہ نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی اور ریجنل ڈائریکٹر سعد بن مسعود الحارثی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ رابطہ عالم اسلامی انسانیت کی خدمت اور مجبور افراد کی امداد کو اپنا دینی و قومی فریضہ سمجھتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ملک کے طول و عرض میں رابطہ عالم اسلامی کی ٹیمیں اہل پاکستان کی خدمت میں ہمہ وقت مصروف عمل ہیں، اس سے قبل بھی رابطہ عالم اسلامی نے حویلیاں میں آنکھوں کے آپریشن اور ریلیف پیکج کا اہتمام کیا تھا جس سے علاقے کے غریب افراد نے بھرپور استفادہ حاصل کیا۔ ان خدمات پر اہلیان علاقہ نے رابطہ عالم اسلامی اور اس کے ذمہ داران کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فلاحی کاموں کو جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
-
بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
-
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد سے بشارت بھٹی کی ملاقات،درپیش مسائل سے آگاہ کیا
-
پنجاب کی انڈسٹری کو سولر انرجی پر منتقل کریں گے،پیداواری لاگت کم ہوگی‘چوہدری شافع حسین
-
شہبازشریف (ن)لیگ کے قائم مقام صدر نامزد
-
حکومت کاشتکاروں کی فلاح کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،مریم اورنگزیب
-
فیصل آباد،دوسری شادی کرنے پر خالہ زاد بھائی نے مشتعل افراد کے ہمراہ اینٹوں کے وارکرکے خالہ زاد بہن کے شوہرکو مارڈالا
-
فیصل آباد ، دیوارکے تنازعہ پر مشتعل ملزمان نے اینٹ مارکر ہمسائے کوموت کے گھاٹ اتاردیا
-
اللہ تعالیٰ نے نوازشریف کو سرخرو کیا ، ایک بار پھر پارٹی صدارت کیلئے آ رہے ہیں:ن لیگ
-
تحریک انصاف کی تاریخ ہے وہ ہمیشہ انتشار پیدا کرتے ہیں:سعد رفیق
-
خواجہ سلمان رفیق کارینل ٹرانسپلانٹ کامیاب ہونے والے بچے منصور کی سالگرہ پرجناح ہسپتال کا دورہ
-
علی امین صرف ہوائی فائرنگ کر رہا ہے ،وفاق جیسے کہے گا ویساکرے گا: رانا ثنا اللہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.