ا*ڈاکٹر سمیع اللہ بابئی کی فاتحہ خوانی اتوار کوئٹہ میں کی جائے گی

جمعہ 8 مارچ 2024 22:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مارچ2024ء) ڈاکٹر سمیع اللہ بابئی جو 2مارچ 2024 بروز ہفتہ کراچی میں انتقال کرگئے تھے ۔وہ انجینئر محمد اویس بابئی کے والد، مرحوم ڈاکٹر نصراللہ بابئی اور انجینئر عنایت اللہ بابئی کے بھائی، ڈاکٹر انعام اللہ بابئی، انجینئر اکرام اللہ بابئی، انجینئر اسفند یار بابئی اور کلیم اللہ بابئی کے چچا، مرحوم فضل اللہ بابئی، مرحوم ڈاکٹر محمد ولی، طاہر بابئی، ڈاکٹر سعد اللہ، محمد صادق بابئی کے بہنوئی اور ڈاکٹر اصغر بابئی کے ماموں تھے۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی فاتحہ خوانی کوئٹہ میں ایک دن کے لیے 10 مارچ بروز اتوار بابئی مسجد کلی شابو میں لی جائے گی ۔