آصف علی زرداری کا صدر پاکستان منتخب ہونا عوام کے لیے نیک شگون ہے ، عبدالقیوم قمر ایڈووکیٹ
پیر 11 مارچ 2024 14:44
(جاری ہے)
انہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی نہ صرف پیپلز پارٹی کو پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا بلکہ موجودہ سیاسی ماحول کو بہتر کرنے میں بھی ان کا کلیدی کردار رہا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صدر پاکستان آصف علی زرداری کے منتخب ہونے کے بعد اپنے جاری ایک بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری پاکستانی سیاست کا ایک ایسا نام ہے جس نے ہمیشہ جمہوری عمل کو مضبوط کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کے نام پر کروڑوں کے اخراجات کا معاملہ
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
-
سینئروزیر مریم اورنگزیب کی ہائیکورٹ میں اے ٹی سی راولپنڈی سے کیس منتقل کرنے کی درخواست پر ہونے والی سماعت میں پیشی
-
پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں، نعیم پنجوتھہ
-
بشریٰ بی بی کا احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد
-
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.