بین الاقومی برادری عالمی تنازعات اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنائے،مقررین
ہفتہ 16 مارچ 2024 17:29
(جاری ہے)
مقررین نے کہا کہ تنازعات اور موسمیاتی بحران کے درمیان خطرناک گٹھ جوڑ دنیا کیلئے تشویشناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ موسمیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات ان خطوں میں زیادہ نظر آتے ہیں جہاں فوجیوں کی بھاری تعیناتی ہوتی ہے۔ انہوں نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 9لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کی تعیناتی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں بڑی تعداد میں فوجیوں کی موجودگی ماحولیاتی نظا م کیلئے سنگین مسائل کا سبب ہے، بھارتی فوجیوں نے نہ صرف کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا دی ہے بلکہ ان کی طرف سے بھاری ہتھیاروں، دھماکہ خیز مواد اور بارودی سرنگوں کا استعمال جنگلات کی کٹائی، مٹی کے کٹائو اور آلودگی کا بنیادی سبب رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام عوامل ماحولیاتی نظام کے توازن میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں ۔ مقررین نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری تنازعات کے سبب آب و ہوا پر پڑنے والے تباہ کن اثرات کا ادراک کرے اور ان مسائل کے حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.