بجلی بلوں کی مدمیں نادہندگان سے 3ار ب18کروڑ80لاکھ روپے وصول کئے جاچکے ہیں،کیسکو
پیر 18 مارچ 2024 22:52
(جاری ہے)
اس کے علاوہ کیسکوکی خصوصی مہم کے دوران اب تک بجلی چوروں کومجموعی طورپرایک کروڑ8لاکھ 26ہزاربجلی یونٹ ڈیٹیکشن جرمانہ کی مد میں چارج کیئے گئے ہیں جبکہ ڈیٹیکشن کی مد میں چارج شدہ بجلی یونٹس کی قیمت تقریباً55کروڑ15 لاکھ روپے بنتی ہے۔
کیسکوٹیموںکی جانب سے بجلی چوروں سے ڈٹیکشین و جرمانے کی مدمیں تقریباً50کروڑ96 لاکھ 11ہزارروپے وصول کئے جاچکے ہیں۔ علاوہ ازیںروزانہ کی بنیاد پرنادہندگان سے بجلی بلوںکی مدمیں بقایاجات کی وصولی کاعمل بھی جاری ہے اوراس سلسلے میں ماہ ستمبر سے اب تک کیسکوٹیموںکی جانب سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت پشین، لورلائی،سبی،خضداراور مکران آپریشن سرکلز میںبقایاجات کی مدمیں2 لاکھ4ہزار660 نادہندہ صارفین سے تقریباً3 ارب 18کروڑ80لاکھ روپے بھی وصول کرلئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ کیسکو ٹیمیں تمام آپریشن سرکلز میں بجلی چوروںاور نادہندگان کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں کررہی ہیں، لہٰذا تمام صارفین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے ذمہ بجلی بلوںکی ادائیگی کے ساتھ ساتھ بقایاجات بھی اداکریں نیز تمام صارفین بجلی کے غیر قانونی استعمال سے اجتناب کریں اور بجلی چوروںکی نشاندہی کرکے اس قومی مہم میں کیسکوکے ساتھ تعاون کریں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.