غزہ کی 70 فیصد آبادی مئی تک تباہ کن قحط کا شکار ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ

منگل 19 مارچ 2024 08:20

اقوام متحدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ میں شہری آبادی کو لاحق بھوک اور قحط کے خطرات کے حوالے سے اقوام متحدہ نے ایک اور الارمنگ رپورٹ جاری کی ہے۔العربیہ کے مطابق

متعلقہ عنوان :