بریڈ پٹ کوانجلینا جولی کے ساتھ فرانسیسی جائداد پر جاری عدالتی لڑائی میں ایک اور جیت حاصل
بدھ 20 مارچ 2024 13:36
(جاری ہے)
اداکار کے قریبی ذرائع کے مطابق اس قانونی چارہ جوئی میں بہت طویل سفر طے کرنا ہے، لیکن اس وقت رفتار یقینی طور پر بریڈ کے ساتھ ہے۔
مشترکہ جائداد چیٹو میراول وائنری پر تنازعہ جولی کے اپنے حصص کی خفیہ فروخت سے پیدا ہوا جو کہ مبینہ طور پر ایک معاہدے کی خلاف ورزی تھی جس کے مطابق انجلینا جولی کو اپنے حصص کسی اور کو فروخت کرنے سے پہلے پٹ کو حصص خریدنے کا موقع دیا جانا چاہیئے تھا۔بہر حال، یہ قانونی جنگ پٹ اور جولی کے ہائی پروفائل کیس کا محض ایک اور باب ہے جو پہلے بچوں کی تحویل کے گرد گھومتا تھا اور اس وقت شروع ہوا جب 2 سال کی شادی کے بعد 2016 میں جوڑے کی طلاق ہوگئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.