محکمہ جنگلی حیات سندھ نے چڑیوں کے عالمی دن پر چڑیا شماری کے نتائج جاری کر دیئے
کراچی اور مضافات میں عام گھریلو چڑیا کی تعداد 9035 رہی، چڑیا شماری مہم کا مقصد چڑیوں کی اہمیت کو اجاگر کرناتھا
بدھ 20 مارچ 2024 21:55
(جاری ہے)
یہ سرگرمی شہر کے کل رقبے 3780 سکوائر کلومیٹر کے 5 فیصد علاقے پر رہی، چڑیا شماری کے لیے وائلڈ لائف فوٹوگرافرز اور عام شہریوں کو بھی دعوت دی گئی تھی۔
اس مہم میں چڑیا کی ویڈیو اور تصاویر کے ساتھ اس کی لوکیشن بھی نوٹ کی گئی، ملیر، گڈاپ، بحریہ ٹان، سٹیل ٹان میں چڑیا شماری کی گئی۔صدر، ڈیفنس، کلفٹن، لیاری، کورنگی، برنس روڈ، پاکستان چوک ، این ای ڈی سمیت کراچی یونیورسٹی بھی چڑیا شماری والے علاقوں میں شامل تھے۔نتائج کے مطابق کراچی اور مضافات میں عام گھریلو چڑیا کی تعداد 9035 رہی، چڑیا شماری مہم کا مقصد چڑیوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ان کے بارے میں معلومات حاصل کرنا تھا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.