سینیٹرشیری رحمان کی اہل وطن کو یوم پاکستان کی مبارکباد
ہفتہ 23 مارچ 2024 15:16
(جاری ہے)
یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ 23 مارچ ہر شہری کیلئے جدوجہد اور اتحاد کی ایک طاقتور علامت ہے، 23 مارچ 1940 کو قرارداد لاہور منظور کی گئی جس میں برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک آزاد اور خود مختار مسلم ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اس قرارداد نے بالآخر 1947 میں پاکستان کے قیام کی راہ ہموار کی جو ہمارے قومی ہیروز کی انتھک جدوجہد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ میں قائد اعظم محمد علی جناح سمیت تمام بانیانِ پاکستان اور اس جدوجہد میں شامل ہر فرد کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، قائداعظم ایک ایسے پاکستان کا قیام چاہتے تھے جس میں ترقی، شمولیت اور ہم آہنگی ہو۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.