پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کامادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو انکی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت
مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلئے قائدانہ کردارادا کیاوہ ناقابل بیان ہے سانحات کے باوجود جمہوری جدوجہد میں پرعزم رہیں،میرچنگیز خان جمالی ،روزی خان کاکڑ،سردارسربلند جوگیزئی
ہفتہ 23 مارچ 2024 17:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کے قیام کیلئے پیپلز پارٹی کے قائدین اور جیالوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دیئے اور جیلوں میں کوڑے کھائے لیکن اپنے مقاصد سے پیچھے نہیں ہٹے۔
انہوں نے کہا کہ آج ملک میں جمہوریت پیپلزپارٹی کے قائدین کی قربانیوں کی بدولت مضبوط ہوئی ہے۔ انہوں نے محترمہ نصر ت بھٹو کو انکی شاندارخرمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ غیور پاکستانی عوام بیگم نصرت بھٹو کی ملک اور قوم کیلئے قربانی اور جدوجہدکو کبھی نہیں بھولے گی مادر جمہوریت نے جمہوریت اور آئین کی بحالی کیلئے تاریخی جدوجہد کی اور اس جدوجہد میں میں ناقابل برداشت صدمات سہے، مادر جمہوریت کی بہادری اور ثابت قدمی جمہوریت پسندوں کیلئے حوصلہ اور ڈھارس رہی ، بیگم نصرت بھٹو نے جس عزم اور حوصلے سے سفاک ، اقتدار کے لالچی آئین شکن ٹولے کی مزاحمت کی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، مادر جمہوریت نے سیاست میں صبر اور برداشت کے اصول متعارف کرائے اور وہ اصول آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے مشعل راہ ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.