بہاولنگر،عمر فاروق ٹاون میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم ہفتہ 23 مارچ 2024 16:42

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مارچ 2024ء ) وفاقی بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس کے علاقے عمر فاروق ٹاون میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کے عمر فاروق ٹاؤن میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتولہ کی 42 سالہ طلعت یاسمین کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

متعلقہ عنوان :