بی جے پی ملک میں جمہوریت کو یرغمال بنانے کی کوشش کر رہی ہے،کانگریس
اتوار 24 مارچ 2024 12:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے اکائونٹس کی غیر قانونی ضبطی سے اسے مالی طور پر نقصان پہنچایاگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران جماعت نے غیر قانونی الیکٹورل بانڈ سکیم کے ذریعے بھاری رقوم وصول کیں جو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق غیر آئینی ہے۔
انہوں نے اسے بی جے پی کے دور حکومت میں ملک کا سب سے بڑا بدعنوانی اسکینڈل قرار دیتے ہوئے کہا کہ چندہ کے ذریعہ پیسہ اکٹھا کرنے کے لئے ایجنسیوں کا استعمال کیا گیا جبکہ کانگریس کے جائز فنڈز اور وسائل کو چھینا جارہا ہے۔ پارٹی لیڈر رمن بھلا نے لوگوں کودرپیش مشکلات پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جموں خطے نے بی جے پی کے دس سالہ دور حکومت میں سب سے زیادہ نقصان اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ ڈوگروں نے اپنی شناخت اور زمین، ملازمتوں، تجارت اور وسائل کے حقوق کھو دیے ہیں جن پر باہر کے لوگ قبضہ کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.