مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ فیصلہ کے خلاف کل سپریم کورٹ سے رجوع کرینگے

پیر 25 مارچ 2024 22:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2024ء) سابق وزیر اعلی پنجاب کے عمر کا لحاظ کرنا چاہے،اگر ان پر تشدت میں صداقت ہے تو اس پر آفسوس کرتے ہے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے پشاور ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پرویز الہی پر جس نے تشدد کیا ان کو کیفرکردار تک پہنچا جائے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ فیصلہ کے خلاف کل سپریم کورٹ سے رجوع کرینگے فارم 47 والوں کو ملک پر مسلط کرنا غلط ہیفارم 47 کے ذریعے غیر منتخب لوگوں کو لایا گیا ہے، جن لوگوں نے ملک کو اس نہج پر پہنچایا انہیں دوبارہ پاکستان پر مسلط کیا گیا ہی