صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات ، مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال

منگل 26 مارچ 2024 16:22

صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات ، مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پرتبادلہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2024ء) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

صدر اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہاربھی کیا۔صدر اور وزیر اعظم نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقدامات پر بھی گفتگو کی گئی ۔