Oجامعہ اردو میں روسی زبان سکھائی جائے گی
ڑ* شعبہ آئی آر اور رشین کلچر سینٹر کے درمیان 25جنوری 2023کو معاہدہ ہوا تھا
منگل 26 مارچ 2024 18:40
(جاری ہے)
پاکستان میں روسی مرکز ثقافت کے تعاون سے 3 سینٹر بنانے جا رہے ہیں اور سندھ میں واحد مرکز وفاقی اردو یونیورسٹی میں قائم کیاگیا ہے ، جو شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے ایک کلاس روم میں بنایا گیا ہے۔
اس مقصد کے لیے روسی بڑھئی نے روسی طرز کاجدید اور خوبصورت کلاس روم تیار کیا ہے۔ رشین فیڈریشن آندرے وکٹوروچ فیدروف نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس میں دہشت گردی کرکے معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے۔ اس موقع پر دہشتگردی گردی کا نشانہ بننے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں روسی زبان سکھانے کا مرکز قائم کردیا گیا ہے جب کہ لاہور میں آئندہ ماہ روسی زبان سکھانے کا مرکز کام شروع کردے گا۔ روسی زبان سیکھنے کی وجہ سے پاکستانی طالب علم روس کی جامعات میں اسکالر شپ حاصل کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ شعبہ بین الاقوامی تعلقات وفاقی اردو یونیورسٹی اور رشین کلچر سینٹر کے درمیان 25جنوری 2023کو معاہدہ کیا گیا تھا۔اس معاہدے کے تحت اب تک شعبہ ہذا کے 6 طالبعلم اسکالر شپ حاصل کر چکے ہیں جب کہ ہر سال 10طالبعلم اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالر شپ پر روس جائیں گے اور روسی جامعات میں داخلہ لے سکیں گے۔#مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.