چینی اہلکاروں پر حملے کی شدید ترین مذمت اور حملے کا نشانہ بننے والے چینی اہلکاروں کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، وفاقی وزیراحسن اقبال
منگل 26 مارچ 2024 20:50
(جاری ہے)
منگل کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس بہیمانہ فعل کا مقصد پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک پر دوطرفہ تعاون میں خلل ڈالنا ہے جس میں سی پیک کے دشمن ناکام ہونگے، پاکستان چین کے اہلکاروں کو سکیورٹی فراہم کرنے کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتا ہے، پاکستان میں موجود سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے اہلکاروں کو ہر سطح پر سکیورٹی مہیا کی جائے گی۔
احسن اقبال نے کہا کہ حملے کی منصوبہ بندی اور اس میں ملوث اہلکاروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، پاکستان چین کے اہلکاروں کی سکیورٹی مزید بہتر بناکر دوطرفہ تعاون کو مستحکم بنائے گا، آہنی دوستی کے بندھن میں بندھے پاکستان اور چین مل کر درپیش چیلنجز کا مقابلہ کریں گے، سی پیک کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان خوشحالی کا عزم ہر گزرے پل کے ساتھ مضبوط تر اور مستحکم ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.