ضلع پولیس کا ضلع بھر میں پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم بدھ 27 مارچ 2024 14:39

بہاولنگر ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مارچ 2024ء ) پولیس کا ضلع بھر میں پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 4 پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا ، پولیس نے گرفتار پتنگ فروشوں کے قبضہ سے بڑی تعداد میں پتنگیں ،دھاتی کیمیکل ڈوریں,چرخیاں  برآمد کر لیں  ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :