ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 27 مارچ 2024 17:30

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مارچ2024ء) ڈی پی او جہلم نے شہریوں کو فرداً فرداً خود سنا اور موقع پر احکامات جاری کیے، انچارج کمپلینٹ سیل کو متعلقہ پولیس افسران کو فون کر کے فوری کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت، متعلقہ افسران کو مارک کردہ درخواستوں پر انکوائری و کاروائی کر کے جلد رپورٹ پیش کرنے کا حکم، جس افسر کو درخواست مارک کی گئی ہے وہ خود انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرے گا، کھلی کچہری کے ذریعے پبلک فیڈ بیک حاصل کر کے پالیسنگ کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

متعلقہ عنوان :