کیٹل مارکیٹ، سلاٹر ہاؤس میں صرف ویکسی نیٹڈ اور ٹیگ والا مویشی لانے کی پابندی،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اصولی منظوری دیدی
بدھ 27 مارچ 2024 19:15
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ایف ایم ڈی بیماری کی ویکسی نیشن مقامی سطح پر زیادہ مقدار میں تیار کی جائے۔
ایف ایم ڈی کنٹرول پروگرام کو مزید موثر بنایا جائے۔ڈیری پراڈکٹس کی برآمد بڑھانے کیلئے نیا میکانزم بنانا ہوگا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ ویکسین پروڈکشن لیبز کی آپ گریڈیشن پر360 ملین لاگت آئے گی، 299 ملین کی لاگت سے zoonisis (بریڈنگ)سنٹر کی اپ گریڈیشن ہوگی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ مویشیوں کا مستند ڈیٹا تیا ر اور مستقل اپ ڈیٹ کیا جائے ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے گلف ممالک اور چین کے ساتھ پولٹری تجارت کا حجم بڑھانے سے متعلق رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں ویٹرنری ڈاکٹرز کیلئے موٹر بائیکس اور موبائل ڈسپنسریز کیلئے وین فراہم کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ لائیو سٹاک جی ڈی پی کا 14.36 فیصد ہے۔ ملک میں پنجاب 62 فیصد دودھ، گوشت 43 فیصد، مٹن 33 فیصد اور پولٹری میٹ 65 فیصد پیدا کرتا ہے۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ چین 17 ارب ڈالر کا گوشت اور 2 ارب ڈالر کا دودھ درآمد کرتا ہے۔ بریڈ امپروومنٹ سے 15 سے 25 فیصد پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، صوبائی وزیر زراعت محمد عاشق حسین، سابق سینیٹر پرویز رشید، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹریز خزانہ، لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.