wوزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،سکیورٹی صورت حال پر گفتگو

بدھ 27 مارچ 2024 19:50

Iاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے ،سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ذرائع کے مطابق امن و امان اور داخلی سلامتی کے حوالے سے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، چینی باشندوں کی سیکورٹی کے حوالے سے بھی مزید سخت اقدامات پر بات چیت کی گئی۔