ْ جی سی یونیورسٹی لاہور میں فلسطینی اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سیمینار کا انعقاد
جمعرات 28 مارچ 2024 21:10
(جاری ہے)
سینٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم کا کہنا تھا کہ کشمیر اور فلسطین ہمارے دل کے بہت قریب ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کا ہندوستان اور اسرائیل کے لیے سوفٹ کارنر ہے۔
مسلم ممالک کے درمیان اتحاد کی ضرورت ہے۔ہمیں پاکستان میں بھی اتحاد کی ضرورت ہے۔ اے ایس پی سیدہ شہر بانو نقوی نے طلبا کو بتایا کہ ہمیں اپنی آواز اگر دنیا تک پہچانی ہے تو ہماری یونیورسٹیوں کو اپنا کردار ادا کرناہوگا۔میجر جنرل (ر) عبدالعزیز طارق کا کہنا تھا کہ مظلوموں کے حق میں بولنا بھی عبادت ہے، ہمیں اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے ،باطل ایک د ن مٹ جائے گا۔پروفیسر ڈاکٹر مشاہد انور وائس چانسلر یونیورسٹی آ ف گجرات نے کشمیر اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے شاعری پیش کی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.